اہل بیت ؑ شیعہ اور اہل سنت کی نظر میں :
اہل بیت ؑ کی فضیلت میں موجود خاص احادیث کی تفسیر میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان واضح فرق یہی ہے کہ شیعہ اہل بیت ؑ سے محبت اور ان کا احترام امت پر واجب ہونے کے ساتھ ساتھ ائمہ اہل بیت ؑ کی دینی پیشوائی کو بھی انہیں احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔لیکن دوسرے ان احادیث سے اہل بیت ؑ سے محبت اور ان کا احترام مراد لیتے ہیں اور ان کی جانشینی کے معتقد نہیں ہیں ،انہی دو الگ الگ سوچوں کا نتیجہ ہے کہ دوسروں کی کتابوں میں آئمہ اہل بیت ؑ کی سیرت اور تعلیمات بہت ہی کم مقدار میں موجود ہیں ۔جبکہ شیعہ مذہب کی بنیاد ہی اہل بیت ؑ کی تعلیمات پر استوار ہے ۔مثال ک
برچسب: اہل,بیت,بارے,میں,شیعہ,اور,اہل,سنت,اختلاف,کہاں,ہے؟,
نویسنده: میلاد هاشمی
تاريخ: شنبه
28 مرداد
1396 ساعت: 4:02